نمبردار اتحاد موجوہ وقت کی اہم صرورت ہے،چوہدری شمشیر علی اکبر ضلعی صدر نمبردار ایسوسی ایشن چکوال

نمبردار اتحاد  موجوہ وقت کی اہم صرورت ہے،چوہدری شمشیر علی اکبر ضلعی صدر نمبردار ایسوسی ایشن چکوال

وفد میں جنرل سیکٹری راجہ عدیل عالم، نائب صدر راجہ مقصود حسین، فنانس سیکرٹری چوہدری حسیب عباس اور فنانس ایڈوائزر چوہدری محمد روف شامل تھے۔ ضلعی صدر اٹک شیخ عارف رفیق نے مہمانوں کا استقبال کیا فاتحہ خوانی کی گئی اور مہمانوں کے اعزاز میں ظہرانے کا شاندار انتظام کیا گیا۔

مزید پڑھیں: منچن آباد میں نہر سے نامعلوم لڑکی کی لاش بر آمد

بعدازاں وفد نے مرکزی دفتر انجمن نمبردار اٹک کا دورہ کیا جہاں پر نمبردار ساجد اقبال اور نمبر دار شیری خان بھی موجود تھے اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ضلعی صدر چکوال نمبردار ایسوسی ایشن چوہدری شمیشر علی اکبر کا کہنا تھا ملکی موجودہ حالات میں نمبرادر ریاست اور عوام کی بہترین خدامت کر رہا ہے کئی دہاہیوں تک مسلسل نظر انداز ہونے کے بعد موجودہ قائدین نے نمبرداری سسٹم کو دوبارہ کارآمد بنانے میں اہم کاردار ادا کیا۔ اس موجودہ وقت میں نمبرداوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے اس وقت نمبردار اتحاد کے لیے دن رات محنت کر رہے ہے انشاءاللہ بہت جلد بڑا بریک تھرو دیں گے اٹک کی ضعلی قیادت نے چوہدری شمشیر علی اکبر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور مل کر ساتھ چلنے کا اعادہ کیا۔

رپورٹ: ملک حسن فردوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں