چکوال میں نامعلوم شخص نے موٹر سائیکل سوار کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

چکوال

چکوال میں نامعلوم شخص نے موٹر سائیکل سوار کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

چکوال میں نامعلوم شخص نے موٹر سائیکل سوار کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق چکوال موہڑہ تھنیل میں نامعلوم شخص نے موٹر سائیکل سوار 45 سالہ عدنان یوسف کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔

مزید پڑھیں: بہاولنگر میں بیوی کے قتل پر ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانہ

ذرائع کے مطابق ملزم مقتول کا موٹر سائیکل لے کر موقعہ سے فرار ہو گیا۔ جبکہ قتل کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

رپورٹ: ملک حسن فردوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں