ٹنڈآدم میں ریل گاڑی کے نیچے آکر 60 سالہ شخص جاں بحق

ٹنڈآدم

ٹنڈآدم میں ریل گاڑی کے نیچے آکر 60 سالہ شخص جاں بحق

ٹنڈآدم

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر پنجاب جانیوالی مال بردار ٹرین کی ذر میں آکر بلوچ محلہ کا رہائشی 60 سالہ عبدالمجید جاں بحق ہوگیا۔ ریلوے پولیس انچارج رائو شفیق کے مطابق متوفی نے اسٹیشن پر کھڑی ٹرین کے نیچے سے گزرنے کی کوشش کی اور اس دوران ٹرین چل پڑی جسکی لپیٹ میں آکر عبدالمجید بلوچ زندگی کی بازی ہار گیا۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد میں بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کے الزام میں سب انسپکٹر گرفتار

رپورٹ: قیوم خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں