منچن آباد میں ٹرالہ کی زدد میں آکر ایک مزدور جاں بحق جبکہ 3 مزدور شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق منچن آباد میں ٹرالہ کی زدد میں آکر ایک مزدور جاں بحق جبکہ 3 مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 22 سالہ علی حمزہ، 45 سالہ نذر محمد اور 25 سالہ فیاض احمد یار جبکہ جاں بحق ہونے والے کی شناخت بشیر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ، بغیر آپریشن بچی کے معدے سے ہیئرکلپ نکال لیا،ویڈیو وائرل
ریسکیو نے زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منچن آباد منتقل کر دیا۔ حادثہ اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
رپورٹ: راشد ڈھڈی