ٹنڈوآدم پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین سے پاوں پھسلنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین

ٹنڈوآدم پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین سے پاوں پھسلنے سے ایک شخص جاں بحق

پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین

تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم پر پنجاب سے کراچی جانے والے پاکستان ایکسپریس ٹرین سے پاوں پھسلنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت غلام شبیر کے نام سے ہوئی۔

مزید پڑھیں: تحریک انصاف کا راولپنڈی میں احتجاج، اہم مقامات سیل، شہری ذلیل و خوار

جاں بحق ہونے والا شخص کیلے بیچتا تھا۔ نعش کو تعلقہ اسپتال لایا گیا پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

رپورٹ: قیوم خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں