عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت فی اونس 4 ڈالر کم ہو کر 2653 ڈالر ہو گئی ہے۔

دوسری طرف مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کے روز 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو کر 275500 روپے ہو گئی ہے جبکہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کی کمی سے 236197 روپے پر آ گئی۔

مزید پڑھیں: امریکی ویزے کے خواہشمند افراد ہو جائیں ہوشیار

چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ فی تولہ چاندی 3050 روپے اور فی 10 گرام چاندی 2614.88 روپے پر وہی رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں