رشتے سے انکار،بے ہوشی کی حالت میں لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنانیوالا دودھ فروش گرفتار

رشتے سے انکار

رشتے سے انکار،بے ہوشی کی حالت میں لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنانیوالا دودھ فروش گرفتار

رشتے سے انکار

لڑکی کے والد کے مطابق گوالے نے ان کی بیٹی کا رشتہ مانگا تھا، رشتے سے انکار کرنے پر دودھ میں نشہ آور دوا ملا کر پوری فیملی کو بے ہوش کیا اور بے ہوشی کی حالت میں بیٹی کی نازیبا ویڈیوز بنائیں۔

مزید پڑھیں: ٹنڈآدم میں ریل گاڑی کے نیچے آکر 60 سالہ شخص جاں بحق

سیف سٹی کے ترجمان کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والد نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کیا۔ والد نے بتایا کہ دودھ فروش ان کی بیٹی کو نازیبا ویڈیوز کی بنیاد پر بلیک میل کر رہا تھا۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوراً پولیس کو موقع پر بھیجا۔ جھنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے موبائل سے تمام معلومات ڈیلیٹ کر کے اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں