بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر بڑھ کر 2653 ڈالر ہوگئی۔ اس کی وجہ سے مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ کر 275500 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 515 روپے کے اضافے سے 236197 روپے پر پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں: اب آپ ٹک ٹاک پر لائیو سبسکرپشن کے علاہ بھی پیسے کما سکتے ہیں،اہم فیچر متعارف

دوسری طرف چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ فی تولہ چاندی 3050 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 2614.88 روپے پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں