سرائے عالمگیر ڈی چوک میں کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع،رستے بند
سرائے عالمگیر ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی گئی
مزید پڑھیں: اسلام آباد میں طلبہ کو آئس، ایکسٹیسی بیچنے والی ایک خاتون اور 6 ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر میں دریائے جہلم کے قریب تینوں پلوں کے راستے دوبارہ بند کئیے جا رہے ہیں اور دریائے جہلم پل کے قریب بڑی تعداد میں کنٹینرز بھی روک لیے گئے ہیں۔ جبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
رپورٹ: احتشام بٹ