ٹنڈوآدم میں نوجوان نے مبینہ طور پر پھندہ لگا کر خودکشی کرلی
ذرائع کے مطابق موت کی وجہ گھریلو تنازع بتایا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹنڈو آدم کے بی سیکشن تھانے کی حدود میں 30سالہ محمد وسیم نے گھریلو کام کاج نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہو کر خودکشی کر لی۔
مزید پڑھیں: ٹنڈوآدم میں ٹرینوں میں مسافروں سے لوٹ مار کرنے والے ملزم کو ریلوے پولیس نے پکڑ لیا
لواحقین کے مطابق گھر کی وراثت کا معاملہ تھا جس کا فیصلہ ہو گیا تھا لیکن آج اچانک دل ہار بیٹھا اور انتہائی قدم اٹھایا۔
رپورٹ: قیوم خان