چنیوٹ پولیس خدمت مرکز سے 8 ہزار سے زائد شہری مستفید ہوئے،رپورٹ جاری

پولیس خدمت مرکز

چنیوٹ پولیس خدمت مرکز سے 8 ہزار سے زائد شہری مستفید ہوئے،رپورٹ جاری

پولیس خدمت مرکز

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران 6 ہزار سے زائد لرنر پرمٹ، لرنر پرمٹ رینیو اور ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔ ستمبر میں 43 انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے۔ستمبر میں 467 پولیس ویریفیکیشن اور 409 پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے 13 وہیکل ویریفیکیشن ،55 اندراج کرایہ داری اور 82 رپورٹ گمشدگی کا اندراج کیا گیا۔

مزید پڑھیں: ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال کرنا مہنگا پڑ گیا، یشما گل نے خاموشی توڑ دی

موبائل فون ویریفیکیشن، ملازمین کی تصدیق و دیگر پولیس سروسز فراہم کی گئی پولیس خدمت مراکز چنیوٹ، بھوانہ، چناب نگر، کانڈیوال شہریوں کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں پولیس خدمت مرکز میں ون ونڈو آپریشن کے تحت شہریوں کو مختلف 15 سہولیات فراہم کی جارہی ہیں پولیس خدمت مرکز میں جدید تقاضوں کے مطابق شہریوں کو بروقت رہنمائی اور سہولیات فراہم کی جارہی ہے

رپورٹ: قیصر وینس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں