ٹنڈوآدم پولیس کی بڑی کارروائی،خفیہ اطلاع پر منشیات سے بھرا کنٹینر تحویل میں لے لیا
ٹنڈوآدم پولیس نے خفیہ اطلاع پر انڈین برانڈ کا منشیات سے بھرا کنٹینر اپنی تحویل میں لے لیا۔ جس میں بھاری مقدار میں انڈین حبیبی گٹکہ اور انڈین سلطان سپاری تقریبا 18.5 ملین کا مال اپنی تحویل میں لیکر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جبکہ گرفتار ملزم عبدالخالق سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں: ٹنڈوآدم میں نوجوان نے مبینہ طور پر پھندہ لگا کر خودکشی کرلی
رپورٹ: قیوم خان