چنیوٹ میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش گرفتار

چنیوٹ

چنیوٹ میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش گرفتار

چنیوٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق “ڈرگ فری پنجاب” کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پولیس ٹیم نے مراد والا کے رہائشی منشیات فروش ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار منشیات فروش ملزم کے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی جبکہ گرفتار ملزم عرفان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: چنیوٹ پولیس خدمت مرکز سے 8 ہزار سے زائد شہری مستفید ہوئے،رپورٹ جاری

ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف سپیشل مہم کے تحت کریک ڈاؤن جاری ہے ڈی پی او منشیات کے مقدمات کی معیاری تفتیش کو یقینی بناتے ہوئے ملزمان کو سزائیں دلوائی جا رہی ہیں

رپورٹ: قیصر وینس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں