اوکاڑہ پنجاب پولیس کو مطلوب اشتہاری منچن آباد سے گرفتار
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس اوکاڑہ کو مطلوب اشتہاری منچن آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔منچن آباد باریکا پٹرولنگ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ناصر نامی اشتہاری کو گرفتار کیا جو کہ کافی عرصہ سے اوکاڑہ پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔
مزید پڑھیں: بہاولنگر میں پولیس کی بڑی کارروائی، 5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
رپورٹ: راشد ڈھڈی