تفصیلات کے مطابق منچن آباد پولیس نے منشیات فروشوں آصف اور احمد عرف کوڈو کو گرفتار کر لیا ہے۔ منشیات فروشوں کے قبضے سے چرس برآمد کر کے اور گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔
منچن آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل