منچن آباد میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق پیر خالص روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی سے محمد جلال نامی شخص گرا۔ جس کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا۔جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔