منچن آباد میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،ایک بچی جانبحق 3 افراد زخمی

منچن آباد

تفصیلات کے مطابق منچن آباد منگو پورہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5سالہ بچی جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق بچی کی شناخت 5سالہ حفیظاں بی بی کے نام سے ہوئی ہے اور ریسکیو نے ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں