عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

سونے کی قیمت

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ فی تولہ سونا 900 روپے کم ہوکر 283,400 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے کم ہوکر 242,970 روپے ہوگئی ہے.

مزید پڑھیں: آئی فون 16 سیریز اور ایپل واچ 10 سیریز کی فروخت اوراستعمال پر پابندی عائد

اس کے علاوہ 22 قیراط سونے کی 10 گرام کی قیمت 222,722 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کی کمی آئی ہے جس کے بعد سونا 2,739 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں