تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ منچن آباد تھانہ گھمنڈ پور کے علاقہ موضع سہیل سنگھ میں پیش آیا۔جہاں پر نومولود بچے کو اغوا کے واقعہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے. ذرائع کے مطابق نومولود بچے کے حقیقی خالو اور خالہ واقعہ میں ملوث نکلے.
مزید پڑھیں: سانگھڑ پولیس کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلیے خون کے سینکڑوں بیگز کا عطیہ
ملزم نے خاتون کو ذہنی اذیت دینے کے لئے 5 دن کے بچے کو اغوا کیا تھاملزمان نے بچے کو اغوا کے بعد قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی تھی،تھانہ گھمنڈ پور پولیس نے 21 اکتوبر کو نومولود بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا۔اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے.