ٹنڈوآدم میں پھاٹک پر ہزارہ ایکسپریس کی ٹکر سے خاتون زخمی

ٹنڈوآدم

رخ پاکستان: تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں کراچی سے پنجاب آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی ٹکر سے خاتون کی ٹانگیں کٹ گئیں۔ زخمی خاتون کو تعلقہ ہسپتال ٹنڈوآدم لایا گیا جہاں سے حیدرآباد ریفر کیا گیا۔ جبکہ زخمی خاتون کی شناخت نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں