چنیوٹ میں سگے بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل، لاش کو بوری میں بند کر کے دفنا دیا

چنیوٹ

چنیوٹ تھانہ رجوعہ کے علاقے میں چند روز قبل اغوا ہونے والے منیر نامی شخص کی لاش برآمد کر لی گئی. سنگدل بیٹے وحید نے زمین کے لالچ میں اپنے سگے باپ کو کلہاڑی کے وار کر کے بےدردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا اور لاش کو بوری میں بند کر کے دفنا بھی دیا متعلقہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاش برآمد کر کے کاروائی شروع کر دی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں