پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کیا ہے؟

سونے کی قیمت

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہے۔

اسی طرح 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے ہے۔

مزید پڑھیں: پہلے مرغی آئی یا انڈہ؟ سائنسدانوں نے بتا دیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی اور یہ 20 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2,683 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی برقرار ہے اور یہ 3,300 روپے فی تولہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں