رخ پاکستان: تفصیلات کے مطابق درجہ اول گھی اور آئل کی قیمت 54 روپے بڑھا کر 505 روپے سے 559 روپے فی کلو/لیٹر کر دی گئی ہے۔
درجہ دوم گھی جو پہلے 440 روپے کا مل رہا تھا اب 500 روپے تک فروخت ہو رہا ہے اور کچھ جگہوں پر اس کی قیمت 525 سے 530 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں: گدھوں کے گوشت کی مانگ میں اضافہ، پاکستان میں گدھوں کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسی طرح درجہ دوم آئل کی قیمت 452 روپے سے بڑھا کر 512 روپے کر دی گئی ہے اور کچھ جگہوں پر یہ 530 سے 540 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔