لڑکی سے دکاندار کی زیادتی، ویڈیو بنا کر 4 ماہ تک پیسے لیتارہا

لڑکی

رخ پاکستان: شکرگڑھ میں دکاندار نے موبائل فون ٹھیک کروانے آئی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس ذرائع کے مطابق شکرگڑھ میں موبائل فون کی دکان پر لڑکی موبائل ٹھیک کروانے گئی تھی کہ دکاندار نے لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم نے لڑکی کی ویڈیو بنائی اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر 4 ماہ تک لڑکی سے پیسے لیتا رہا.

مزید پڑھیں: سابق بھارتی کرکٹر کے بیٹے نے جنس تبدیل کرالی،ویڈیو وائرل

پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی نے گھر سےنقدی اور 24 تولے زیورات چوری کرکے دکاندار کو دئیے ہیں اور لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں