ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیاگیا

lpg price

رخ پاکستان: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت 1 روپے 32 پیسے زیادہ ہو گئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔اب ایل پی جی کی نئی قیمت فی کلو 254 روپے 30 پیسے ہو گی۔

ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلنڈر اب 3 ہزار 79 روپے میں ملے گا، جبکہ نومبر میں اس کی قیمت 2 ہزار 999 روپے 47 پیسے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں