رخ پاکستان: ٹنڈو آدم کے گورنمنٹ میں سندھی پرائمری اسکول میں یوم ا یکتا کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا اور اس موقع پر طالب علموں نےٹیبلو پیش کیا اور قومی گیت گائے اس موقع پہ ہم سندھو وارث کے عنوان کے حوالے سے تقریری مقابلہ ہوا جس میں کامیاب طالب علموں مین انعامات تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی او رفیق بجورو ٹی او علی اکبر برھمانی مختیار عمرانی اور دیگر نے کہا کہ سندھ ہماری ماں ہے اور ہم سندھ کے وارث ہیں۔ سندھ کے عوام غیر قانونی 6 کینال نکالنے نہیں دین گے سندھ کے عوام کے ساتھ طالب علم بہی اس عمل مزاحمت کرینگے.
ٹنڈو آدم میں سندھی پرائمری اسکول میں یوم ا یکتا کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل