اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

bushra bibi and ali amin

رخ پاکستان:اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیں: کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے وابستہ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کے ساتھ ایم این اے شاہد خٹک اور ایم پی اے سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے ہیں۔

یہ وارنٹ گرفتاری پولیس کی درخواست پر جاری کیے گئے، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں