پاکستانی کمپنی نے غزہ جنگ میں بازو کھو جانے والی بچی کو نیا بازو لگا دیا

غزہ

رخ پاکستان: پاکستانی مصنوعی ہاتھ ہاتھ بنانے والی کمپنی نے فلسطینی جنگ سے متاثرہ بچی کو مصنوعی بازو لگا کربچی کا دل جیت لیا.
کمپنی کے مطابق اردن کمپنی کے سرکاری شراکت داری کی بدولت یہ قدم ممکن ہوا اس تعاون کا مقصد غزہ میں متاثرہ افراد کو جسمانی مصنوعی اعضا لگانا ہے. اور کمپنی نے کہا کہ جنگ صورتحال سے دوچار ملکوں میں عوام کی مدد کی جا رہی ہے.
کمپنی نے مزید کہا کہ اس تعاون کا مقصد جنگ سے متاثر ہو جانے والے چھوٹے بڑے بچیوں اور بچوں کی مدد کرنا ہے. تاکہ متاثرہ افراد کو ان کے مطابق مصنوعی اعضا لگائے جا سکیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں