وفاقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال کے دوران 8312 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ

رخ پاکستان: پاکستان نے مئی 2025 تک کتنے قرضے لیئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےڈیٹا جاری کر دیا. اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے جولائی 2024 تا مئی 2025 تک قرضوں میں‌7 ہزار 131 ارب اور مئی 2025 کے ایک مہینے میں حکومت کے قرضوں میں 11 سو 9 ارب روپے کا اضافہ ہے.

یہ بھی پڑھیں: الیون مسک کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان، ٹرمپ کیلئے بڑا امتحان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضوں میں جون 2024 سے مئی 2025 تک 8312 ارب روپے تک کا اضافہ ہوا ہے. جبکہ مئی 2025 تک 76045 ارب روپے رہا اور بیرونی قرضے کا حصہ 22585 ارب روپے تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں