آئی فون 17 پرومیکس کے ایڈیشن کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

آئی فون 17 پرومیکس

رخ پاکستان: ایپل آئی فون 17 پرومیکس کے ایڈیشن کے متعلق مختلف افواہوں کا سلسہ جاری ہے. نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی فون 17 پرومیکس گزشتہ آئی فونز کے مقابلے میں ایک بہترین بیٹری اور مزید اچھے فیچرز کے ساتھ متعارف کروایا جائے گا. اور آئی فون 17 وہ پہلا موبائل آئی فون ہوگا جس کی بیٹری ماضی کے آئی فون کی نسبت زیادہ بیٹری ہوگی یعنی 5000 ایم اے ایچ.

یہ بھی پڑھیں: شامی ریڈمی کے 2025 کے بہترین فیچرز اور کم قیمت والے اسمارٹ فون نے صارفین کا دل جیت لیا

یاد رہے کہ 5000ایم اے ایچ والی بیٹری اسمارٹ فونز میں ایک اہم فیچر ہے. تاہم ماضی کے آئی فون کی نسبت نئے آنے والے آئی فون پرومیکس کی بیٹری میں اضافہ کیا جاتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں