عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، قیمتیں برقرار

gold price in pakistan

رخ پاکستان: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی. ملک بھر میں فی تولہ سونا کی قیمت 361200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 309671 روپے رہی۔
اسی طرح 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 283865 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 3387 ڈالر فی اونس رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں