آج رات سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

آج رات سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

آج رات سے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

خبر کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔

مزید پڑھیں:ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ ہوگیا

یاد رہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین ہر پندرہ دن بعد کیا جاتا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی کی وجہ یہ ہے کہ بڑی معیشتوں میں پیٹرول کا استعمال کم ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں